: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سے نکالے گئے لیڈر رام گوپال یادو نے پارٹی کے
قیام کے 25 سال پورے ہونے کے موقع پر لکھنؤ میں منائے جا رہے جشن پر کہا کہ
پارٹی سے باہر رہ کر وہ اس وقت شہنشاہ جیسا محسوس کر رہے ہیں۔ رام گوپال یادو
ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے چچازاد بھائی ہیں۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو اور ان کے چچا شیوپال سنگھ یادو کے
درمیان پارٹی میں بالادستی کے لئے چل رہی جنگ کے درمیان رام گوپال یادو کو
حال میں پارٹی سے باہر ہونا پڑا۔